برنج مشک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تخم بالنگو، سیاہ رنگ کا چھوٹا سا دانہ جو بھیگنے کے بعد اسپغول کی طرح لعابدار ہو جاتا ہے، عموماً شربت میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تخم بالنگو، سیاہ رنگ کا چھوٹا سا دانہ جو بھیگنے کے بعد اسپغول کی طرح لعابدار ہو جاتا ہے، عموماً شربت میں مستعمل۔